Oct 22, 2020 کسانوں کیلئے آبیانہ ٹیکس کی آن لائن ادائیگی کی سہولت "ای آبیانہ" متعارف کروانے کا فیصلہ! پی آئی ٹی بی اور محکمہ آبپاشی پنجاب کے مابین مفاہمتی یادداشت طے پا گئی۔