Oct 21, 2020 حکومت پنجاب کا جدت کی جانب ایک اور اہم قدم! "ای آبیانہ" سسٹم کے تحت کسان ای پے پنجاب کی سہولت استعمال کرتے ہوئے آبیانہ ٹیکس اور جرمانے ادا کرسکیں گے۔