Aug 21, 2020 وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کی چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) اظفر منظور, ڈائریکٹر جنرل فیصل یوسف اور دیگر سے وزیراعظم ٹائیگرز فورس ایپ کے حوالے سے ملاقات.