Facilitating the Farmers

October 22, 2020

کسانوں کیلئے آبیانہ ٹیکس کی آن لائن ادائیگی کی سہولت "ای آبیانہ" متعارف کروانے کا فیصلہ!

پی آئی ٹی بی اور محکمہ آبپاشی پنجاب کے مابین مفاہمتی یادداشت طے پا گئی۔