حکومت پنجاب کا جدت کی جانب ایک اور اہم قدم!
"ای آبیانہ" سسٹم کے تحت کسان ای پے پنجاب کی سہولت استعمال کرتے ہوئے آبیانہ ٹیکس اور جرمانے ادا کرسکیں گے۔