September 10, 2020
ای چالان پیمنٹ سسٹم سے موقع پر ہی ٹریفک جرمانے کی ادائیگی! لاہور، گوجرانوالا اور فیصل آباد میں ای چالان پیمنٹ سسٹم کی کامیابی کے بعد اسے پنجاب کے دوسرے اضلاع میں بھی جلد لانچ کیا جائے گا۔
مزید جانیئے چیئرمین پی آئی ٹی بی اظفر منظور کے سماء ٹی وی کو دیئے گئے اس انٹرویو میں۔