وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کی چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) اظفر منظور, ڈائریکٹر جنرل فیصل یوسف اور دیگر سے وزیراعظم ٹائیگرز فورس ایپ کے حوالے سے ملاقات.