February 25, 2022
پی آئی ٹی بی کی جانب سے پنجاب چیڑیٹی کمیشن کی اُردو ویب سائٹ کا کامیاب اِجراء !
پنجاب چیڑیٹی کمیشن کے تحت خیراتی اداروں کی رجسٹریشن، طریقہ کار اور انتظامی امور سے متعلق تمام تر معلومات ویب سائٹ پر اُردو زبان میں فراہم کی جا رہی ہیں۔
ویب سائٹ لنک: https://charitycommission.punjab.gov.pk/urdu